نسل نو کی ذہنی آبیاری کا مثالی ادارہ
تعلیم وتربیت ہماری اولین ترجیح
نونہالان ملک و ملت کی تعمیر میں ساتھ دیجیے
حرمین ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ سعیدآباد مستقبل میں درج ذیل خدمات دینے کا ارادہ رکھتا ہے
جامعہ اور ملحق آبادی کے لیے وسیع جامع مسجد کی تعمیر
نعمت اللہ خان سے موسوم تعلیمی بلاک کی تعمیر
طلبہ و عوام الناس کے لیے وسیع پبلک لائبریری کی تعمیر
خدمات دینے والے اساتذہ وعملے کے لیے رہائش گاہوں کی تعمیر